۵ آذر ۱۴۰۳ |۲۳ جمادی‌الاول ۱۴۴۶ | Nov 25, 2024
حدیث روز

حوزہ / حضرت امام ہادی علیہ السلام نے ایک روایت میں انسان کے دوسروں سے بے نیاز ہونے کے طریقۂ کار کی جانب اشارہ کیا ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق مندرجہ ذیل روایت کتاب "اعيان الشيعة" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:

قال الامام الهادی علیه السلام:

الغِنى قِلَّةُ ما تَمَنّيكَ وَالرِّضا بما يَكْفيكَ

حضرت امام نقی علیہ السلام نے فرمایا:

خواہشات میں کمی اور حسبِ ضرورت چیز پر راضی ہونا انسان کو دوسروں سے بے نیاز کر دیتا ہے۔

اعيان الشيعة، ج ۲، ص ۳۹

تبصرہ ارسال

You are replying to: .